مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:ہجرت مدینہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہجرت مدینہ کے اسباب

[ترمیم]

1 مکہ میں پیغمبر اسلام اور ان کے ماننے والوں کے لیے زندگی بسر کرنا مشکل ہوگیا تھا۔ ساتھ ہی آزادی کے ساتھ انہیں اپنے مذیب کی تبلیغ کرنے کی قطعی اجازت نہیں تھی۔ لہذا پیغمبر اسلام کو ایک ایسی پر امن جگہ کی تلاش تھی جہاں امن و سکون کے ساتھ زندگی گزارنے کے علاوہ اسلام کی تبلیغ کی جاسکے۔ 2 : سر زمین مکہ کے برعکس مدینہ کی زمین زرخیز تھی۔باغات اور ہریالی بھی وہاں کافی پائی جاتی تھی اور گرمی کم پڑتی تھی۔ اس کے مطابق مدینہ کی آب و ہوا میں نمی پائی جاتی تھی۔ 3 : اہل مدینہ نرم دل اور سوجھ بوجھ کے مالک تھے۔ اس لیے یہ جگہ اسلام کی تشہیر و نشرو اشاعت کے لیے موزوں تھی۔ 4 : اہل قریش کے برعکس اہل مدینہ میں نہ کوئی مذہبی طبقہ تھا اور نا ہی مذہبی اجارہ داری، اس لیے وہ جگہ پیغمبر اسلام کے لیے مناسب تھی۔ 5 : ہجرت کے سیاسی اسباب بھی تھے۔ اہل مدینہ طویل مدت تک اندرونی خانہ جنگی کی وجہ سے تباہی کا شکار تھے۔ وہاں مسلسل بدامنی اور بے چینی کی فضا قائم رہی۔ وہ لوگ امن و سلامتی کے خواہاں تھے۔ Mohammad Uvais Misbahi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

ٹھیک ہے Mohammad Uvais Misbahi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:15، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

سبز نشانY--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:15، 8 نومبر 2018ء (م ع و)