ابراھیم ھمتنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابراھیم ھمتنیا ( پیدایش 25 جون 1976) ایک فارسی ڈچ بہادر اور وہ پہلے انسان جس نے سمندرپہ اپنی bike چلایی اور دنیا کے پہلے شخص بنے . اسے بحری سائیکل بھی کہا جاتا ہے، زمین اور پانی دونوں پر آپریشن کرنے کے قابل ایک انسانی طاقت گاڑی کی مدد سے 68 دنوں میں بحر اوقیانوس مکمل کی . انھوں نے Dakar Natal, João Pessoa, Recife, Aracaju, Salvador, Vitória, Rio de Janeiro Sao Paulo جیسے کئی بڑے شہروں کو عبور کیا .

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔