افریقی اقوامی چیمپئن شپ
قیام | 2009 |
---|---|
علاقہ | افریقا (افریقی فٹ بال کنفیڈریشن) |
ٹیموں کی تعداد | 16 |
موجودہ چیمپئنز | جمہوری جمہوریہ کانگو (وسری مرتبہ) |
2018 African Nations Championship |
افریقی اقوامی چیمپئن شپ (African Nations Championship) یا مجموعی افریقی اقوامی چیمپئن شپ (Total African Nations Championship) افریقا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک مقابلہ ہے۔ [1] یہ افریقی فٹ بال کنفیڈریشن کے زیر انتظام منعقد کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "New tournament for Africa"۔ BBC Sport۔ 11 September 2007۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2017