اقصر
Appearance
أَلْأُقْصُر Al 'Uqṣur | |
---|---|
ملک | مصر |
محافظہ | محافظہ اقصر |
رقبہ | |
• کل | 416 کلومیٹر2 (161 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 487,896 |
ویب سائٹ | اقصر |
اقصر (Luxor) (عربی: الأقصر) بالائی (جنوبی) مصر میں ایک شہر اور محافظہ اقصر کا دارالحکومت ہے۔ اقصر کو اکثر ’’دنیا کا سب سے بڑا مفتوح عجائب گھر‘‘ بھی کہا جاتا ہے، جس کی وجہ یہاں کئی مندروں کے کھنڈر ہیں۔ اس کے بالکل سامنے دریائے نیل کے پار بادشاہوں کی وادی اور ملکاؤں کی وادی واقع ہیں۔ سالانہ ہزاروں بین الاقوامی سیاح ان مقامات کو دیکھنے آتے ہیں۔
تفصیلات
[ترمیم]الاقصر کا رقبہ 416 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 506,588 افراد پر مشتمل ہے اور 76 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
آب و ہوا
[ترمیم]آب ہوا معلومات برائے اقصر | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 23.0 (73.4) |
25.4 (77.7) |
27.4 (81.3) |
35.0 (95) |
39.2 (102.6) |
41.4 (106.5) |
41.1 (106) |
40.4 (104.7) |
38.8 (101.8) |
35.3 (95.5) |
28.9 (84) |
24.4 (75.9) |
33.4 (92.1) |
اوسط کم °س (°ف) | 5.4 (41.7) |
7.1 (44.8) |
10.4 (50.7) |
16.0 (60.8) |
20.2 (68.4) |
22.6 (72.7) |
23.6 (74.5) |
23.2 (73.8) |
21.3 (70.3) |
17.3 (63.1) |
11.6 (52.9) |
7.1 (44.8) |
15.5 (59.9) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
1 (0.04) |
0 (0) |
0 (0) |
1 (0.04) |
ماخذ: Climate Charts[1] |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Luxor, Egypt: Climate, Global Warming, and Daylight Charts and Data"۔ Climate Charts۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-26
ویکی ذخائر پر اقصر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |