اقلوش
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اقلوش، اندلس کے ایک پرانے اور ناپید گاؤں کا نام تھا۔ یہ گاؤں غرناطہ کے قریب موجود تھا۔ اس گاؤں کا ذکر ہمیں مشہور عربی تاریخی کتاب معجم البلدان میں ملتا ہے۔ آج کل کسی گاؤں کے نام سے مطابق نہیں ہوتا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- اندلس کا تاریخی جرافیہ، محمد عنایت ﷲ، ص- 110