امائرہ دستور
امائرہ دستور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1993ء (32 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | گہرا بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.65 میٹر |
وزن | 55 کلو گرام [1] |
مذہب | زرتشتیت [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، گجراتی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
امائرہ دستور (ولادت: 7 مئی 1993ء)[2][3] ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جنھوں نے ہندی، تمل، بین الاقوامی اور تیلگو فلموں میں اداکاری کی ہے۔۔[4][5][6] انھوں نے اپنے کیریئر کی شروعات 16 سال کی عمر میں بطور ہندوستانی ماڈل سے کی اور کلین اینڈ کلئیر ، ایئرٹیل ، گارنیئر اور مائیکرو میکس جیسے بڑے برانڈ کے اشتہار میں کام کیا۔
ابتدائی زندگی اور کیریئر
[ترمیم]امائرہ دستور نے اپنی تعلیم کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول سے شروع کی۔ انھوں نے اپنی ثانوی تعلیم دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے شروع کی تھی لیکن وہ اداکاری کے سلسلے میں باہر ہوگئیں۔ امائرہ دستور پارسی ہیں اور وہ گھر میں انگریزی اور گجراتی بولتی ہیں۔[7] وہ فی الحال ممبئی کے ایچ آر کالج میں زیر تعلیم ہیں۔[8] امائرہ دستور نے اشتہارات میں بطور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انھوں نے ہندی سنیما میں اداکاری کا آغاز منیش تیواری کے رومانوی ڈراما اساق سے کیا، جس میں ان کے ساتھ پرتیک بابر بھی تھے۔[9][10][11]
فلمیں
[ترمیم]سال | فلم | کردار | زبان |
---|---|---|---|
2003ء | عسّک (عشق) | بچی کشیپ | ہندی |
2015ء | انے گان | سمُدھرا، کلیانی، شین باگوالی، مدھومتا (چارکردار) | تامل، تلیگو |
2015ء | مسٹر ایکس (فلم) | سیا ورما | ہندی |
2016ء | ٹکٹ ٹو بالی وڈ | (زیر تکمیل) | ہندی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://starsunfolded.com/amyra-dastur/
- ↑ "Amyra Dastur celebrates her 22nd birthday in Thailand"۔ Mid-Day۔ 12 مئی 2015۔ 2019-04-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
- ↑ TNN (9 مئی 2015)۔ "Amyra's flaunts her bikini in Thailand"۔ The Times of India۔ 2019-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
- ↑ A royal gift for Manish Tiwary
- ↑ "Issaq: Amyra's headstrong nature helped her bag debut film | Hindi Movie News - Times of India"۔ 2013-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-21
- ↑ "Amyra's headstrong nature helped her bag debut film"۔ The Times of India۔ 2013-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15
- ↑ "I never really wanted to act for fame: Amyra Dastur"۔ The Times of India۔ 2019-07-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-16
- ↑ "I am not a romantic person: Amyra Dastur"۔ Hindustan Times۔ 2013-08-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-16
- ↑ Priya Sharma (18 جولائی 2013)۔ "Juliet comes to Benaras"۔ The Hindu۔ 2013-11-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-16
- ↑ "Director Manish Tiwary talks about his film Issaq, Prateik Babbar and Amyra Dastur"۔ dna۔ 29 جون 2013۔ 2013-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15
- ↑ "Prateik goes down on his knees for Amyra Dastur"۔ mid-day.com۔ 2013-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15
بیرونی روابط
[ترمیم]- 1993ء کی پیدائشیں
- 7 مئی کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- گجرات (بھارت) کی شخصیات
- گجراتی شخصیات
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی کی پارسی شخصیات
- ممبئی کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- پارسی شخصیات
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- 1992ء کی پیدائشیں