انٹونیو گوٹیرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انٹونیو گوٹیرش
(پرتگالی میں: António Guterres)،(پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
سوشلسٹ انٹرنیشنل کے صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
نومبر 1999  – جون 2005 
 
جارج پاپاندریؤ  
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 جون 2005  – 31 دسمبر 2015 
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (9  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 2017  – 2026 
بان کی مون  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1949ء (75 سال)[3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لزبن [6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پرتگال [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک [7]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [7]،  انجینئر ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پرتگالی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی [7][8]،  انگریزی [7][8]،  ہسپانوی [7][8]،  فرانسیسی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [12]،  سفارت کاری [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فریڈم اعزاز (2007)
 آرڈر آف دی رائزنگ سن
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 آرڈر آف چالس سوم
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
 نشان جمہوریہ
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اینٹونیو گوٹیریسیا انتونیو گوتریس پرتگالی سیاست دان اور سفارتکار ہیں ۔ گوٹیریس 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے اقوام متحدہ کے پناہ گزین تنظیم میں بھی دس سال تک کام کیا ہے۔[13] سلامتی کونسل کی پولنگ میں انھیں واضح اکثریت حاصل ہوا۔ اسی کے بعد ہی ان کا نام اگلے سیکرٹری جنرل یا معتمد عمومی کے طور پر اعلان کیا گیا۔ گٹیریس اقوام متحدہ میں نویں معتمد عمومی ہیں۔[13][14]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ان کا جنم پرتگال کے دار الحکومت لزبن میں 30 اپریل 1949ء کو ہوا تھا۔ پریسٹجيس لِسَؤ ڈی كیموئیس نام کے ثانوی اسکول میں ان کی ابتدائی تعلیم ہوئی۔ سال 1971ء میں انھوں نے لزبن یونیورسٹی سے گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انھوں نے اسسٹینٹ پروفیسر کے طور پر تعلیم کا کام شروع کیا تھا۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

  • 1992ء میں سوشلسٹ انٹرنیشنل کے نائب صدر مقرر ہوئے۔
  • 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔
  • 6 اکتوبر 2016ء کو اقوام متحدہ کے نویں معتمد عمومی مقرر ہوئے۔ جنرل سکریٹری کا عہدہ یکم جنوری 2017ء سے مؤثر ہوا۔[15]
  • 2005ء سے 2015ء تک اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر رہے۔
  • 12 دسمبر 2016 کو اقوام متحدہ کے نویں جنرل سکریٹری کے عہدے کا حلف برداری کی۔[16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://unric.org/pt/biografia/
  2. https://www.parlamento.pt/DeputadoGP/Paginas/Biografia.aspx?BID=628
  3. Guterres, António — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل
  4. ناشر: روزنامہ ٹیلی گراف — شائع شدہ از: 5 اکتوبر 2016
  5. عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ربط : https://d-nb.info/gnd/104951775X  — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. ^ ا ب پ ت Who is Antonio Guterres? Meet the UN's next secretary general — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل — شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2016
  8. ^ ا ب Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل
  9. http://www.nndb.com/lists/638/000106320/
  10. http://www.nndb.com/gov/962/000050812/
  11. http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/772059.stm
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20221161689 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  13. ^ ا ب Home | United Nations
  14. http://www.jagran.com/news/world-india-welcomes-antnio-manuel-de-olivera-guterres-as-next-[مردہ ربط] secretary-general-of-un-14824587.html
  15. https://www.youtube.com/watch؟v=Vv_42lwtADM
  16. http://www.un.org/apps/news/story.asp؟NewsID=55783#۔WGjzpmXbvIX