اہیچ چھتر
Appearance
اہیجچھتریا اہیچترجو ہندوستان اترپردیش کے ضلع بریلی میں آنولہ تحصیل کے جدید گاؤن رام نگر کے قریب واقع ہے، شمالی پنچالہ کی قدیم راجدھانی تھا۔
اہيچھتر کے مجسمات
[ترمیم]-
پتھر بدھا، ج. پہلی صدی عیسوی، کشان کا دور
-
سینڈ اسٹون شیوا، تیسری صدی
-
دیوی کے ساتھ ٹیراکوٹا آرکیٹیکچرل پینل، گپتا دور، 5ویں صدی
-
گپتا دور کی ٹیراکوٹا جمنا ، اوپر گنگا سے جوڑا
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ James C. Harle (January 1994)۔ The Art and Architecture of the Indian Subcontinent (بزبان انگریزی)۔ Yale University Press۔ صفحہ: 117۔ ISBN 978-0-300-06217-5