ایران آسمان ایئر لائنز
ایران آسمان ایئر لائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1980 | |||
ملک | ایران | |||
ہب | تہران امام خمینی بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ائیربس اے320-200 ، ائیربس اے340-300 ، اے ٹی آر72-200 ، فوکر 100 ، اے ٹی آر 72-500 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ایران آسمان ایئر لائنز (انگریزی:Iran Aseman Airlines ) ایران کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایران آسمان ایئر لائنز کا مرکزی دفتر ایران کے ائیر پورٹ Mehrabad International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |