ساہا ایئرلائنز
ظاہری ہیئت
| ساہا ایئرلائنز | ||||
|---|---|---|---|---|
|
||||
| تاریخ آغاز | 1990 | |||
| ملک | ||||
| بانی ادارہ | ايرانی فضائیہ | |||
| ہب | مہرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
ساہا ایئرلائنز (انگریزی: Saha Airlines) (فارسی: هواپیمایی ساها) ایک ایرانی ایئرلائن ہے جس کا مرکز تہران ہے۔ یہ طے شدہ اندون ملک پروازوں کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
