مندرجات کا رخ کریں

ایراناڈ تعلقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
taluk
ملک بھارت
ریاستکیرلا
ضلعملاپورم
صدر مراکزمنجیری
زبانیں
 • دفتریملیالم زبان، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

ایراناڈ تعلقہ (انگریزی: Eranad taluk) بھارت کی ریاست کیرالا کی ایک تحصیل ہے۔ [1] یہ پہلے ضلع کوژیکوڈ کا حصہ تھا، اب ملاپورم ضلع میں ہے۔ یہ ملاپورم کے سات تحصیلات میں ایک ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Eranad taluk"