ایلس ان ونڈرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایلس ان ونڈر لینڈ سے رجوع مکرر)
ایلس ان ونڈرلینڈ
Cover of the original edition (1865)
مصنفلوئس کیرل
مصورJohn Tenniel
ملکUnited Kingdom
زبانEnglish
صنفChildren Fiction
ناشرMacmillan
تاریخ اشاعت
26 November 1865

ایلس ایڈونچر ان ونڈر لینڈ یا مختصرا ایلس ان ونڈرلینڈ ایک ناول ہے جسے 1865ء میں لویس کارول ایک انگریز مصنف نے لکھا۔ اس میں ایک بچی جس کا نام ایلس ہے کی کہانی بیان ک گئی ہے جو خرگوشوں نے کھودے ہوئے ایک سوراخ میں گر جاتی ہے جہاں اس بچی کا سامنا ایک نئی عجیب دنیا سے ہوتی ہے۔ یہ کہانی مملکت متحدہ سمیت کئی ممالک کے بچوں بڑوں میں اب بھی یکساں مقبول ہے۔