مندرجات کا رخ کریں

ایمیریتا اوگستا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمیریتا اوگستا
Roman theater in Mérida
ایمیریتا اوگستا is located in ہسپانیہ
ایمیریتا اوگستا
اندرون ہسپانیہ
مقامMérida, اکستریمادورا, Spain
خطہLusitania
قسمSettlement
تاریخ
قیام25 BC
ثقافتیںRoman
رسمی نامArchaeological Ensemble of Mérida
قسمCultural
معیارiii, iv
نامزد1993 (17th session)
حوالہ نمبر664
State Partyہسپانیہ
Regionعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
Emerita Augusta. The theater and anphitheater are visible to the right, along the city wall.

ایمريتا اوگستا ایک رومن شہر ہے۔ اس شہر کی بنیاد اسپین کے بادشاہ اغسطس قیصر نے رکھی تھی۔ یہ شہر اس وقت رومن صوبے لستانيا کا دار الحکومت ہوتا تھا۔ یہ شہر رومن فوج کے کینٹبرین جنگ کے بعد خدمت سے سبک دوش ہونے والے فوجیوں کی بازآبادکاری کے لیے بسایا گیا تھا۔ اسے 1993 ء میں یونیسکو نے عالمی وراثت کے مقامات میں شامل کیاہے۔

رومن تھیٹر

[ترمیم]

یہ رومن تھیٹر 16 سے 15 سال قبل مسیح کے دوران بنایا گیا تھا۔[1] یہ تھیٹر مارکس وپسانين اگرپا کو معنون ہے۔ پہلی یا دوسری صدی میں تراجان نے اس کی مرمنت کروائی۔ دوبارہ كوستانتي نے 330 سے 340 ء کے دوران اس کی مرمنت کروائی۔[2]

محفوظ مقامات

[ترمیم]
Aqueduct of San Lázaro
Forum
Roman Bridge of Mérida, the longest of all existing Roman bridges
Code Name Place
664-001 Aqueduct of los Milagros میریدا
664-002 Aqueduct of San Lázaro میریدا
664-003 Sewer میریدا
664-004 Alcazaba میریدا
664-005 Amphitheatre میریدا
664-006 Arch of Trajan میریدا
664-007 Xenodoquio میریدا
664-008 Basílica Casa Herrera میریدا
664-009 Basilica of Santa Eulalia میریدا
664-010 House Amphitheatre میریدا
664-011 House Mitreo میریدا
664-012 Circus میریدا
664-013 Visigothic Art Collection میریدا
664-014 Columbarios میریدا
664-015 Dique del Guadiana میریدا
664-016 Cornalvo Dam میریدا
664-017 Proserpina Dam میریدا
664-018 Forum میریدا
664-019 City walls میریدا
664-020 National Museum of Roman Art میریدا
664-021 Obelisk of Santa Eulalia Mérida
664-022 Bridge of Albarregas river میریدا
664-023 Bridge of Guadiana river میریدا
664-024 Theatre میریدا
664-025 Temple of Diana میریدا
664-026 Temple of the Concordia میریدا
664-027 Temple of Mars میریدا
664-028 Baths c/ Diego M.ª Creuet میریدا
664-029 Roman Baths of Alange النج[3]

رومن پل

[ترمیم]

شہر کے رومن پل کو یہاں کو یہاں کا مرکزِ توجہ کہا جاتا ہے ۔[4]

خارجی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Circus Maximus seated approximately 150,000.
  2. The spina was 223m long and 8.5m wide, substantial and ornate.
  3. A 18 km southwest of Merida.
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 

ماخذ

[ترمیم]