ایوا براؤن
Appearance
ایوا این پاؤلا براؤن | |
---|---|
(جرمنی میں: Eva Braun)[1] | |
ایوا براؤن
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Eva Anna Paula Braun)[1] |
پیدائش | 6 فروری، 1912ء میونخ، جرمنی |
وفات | 30 اپریل، 1945ء برلن، جرمنی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | جرمن سلطنت (1912–30 اپریل 1945) جمہوریہ وایمار (1919–30 اپریل 1945) نازی جرمنی (15 مارچ 1933–30 اپریل 1945) |
دیگر نام | ایوا ہٹلر |
شریک حیات | ایڈولف ہٹلر (1945) |
ساتھی | اڈولف ہٹلر (1945–29 اپریل 1945)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوٹوگرافر [1]، ماڈل |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | عکاسی [1] |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ایوا این پاؤلا براؤن (Eva Anna Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی پرانی ساتھی اور بالآخر بیوی تھی۔ براؤن کی ہٹلر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ صرف 17 سال کی تھی۔ اُس کے دو سال کے بعد ان کی اکثر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہٹلر سے تعلقات کے ابتدائی دنوں میں براؤن نے دو دفعہ اقدامِ خود کشی کیا۔ تاہم 1936ء تک براؤن ہٹلر کی رہائشگاہ برگ اوف کا ایک حصہ بن گئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ایوا براؤن گھر کی فلمیں , حصہ 1
- ایوا براؤن گھر کی فلمیں , حصہ 2
- ایوا براؤن گھر کی فلمیں , حصہ 3
- ایوا براؤن گھر کی فلمیں , حصہ 4
ویکی ذخائر پر ایوا براؤن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |