مندرجات کا رخ کریں

ایوان زیریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:National assembly of pakistan.jpg
تصویر میں پاکستان کا ایوانِ زیریں قومی اسمبلی کہلاتا ہے۔

ایوانِ زیریں اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک ہے۔ ہر ملک جس میں ایوان زیریں موجود ہو اس ایوان زیریں کا اپنا خاص نام ہوتا ہے جیسے پاکستان کی ایوان زیریں کو قومی اسمبلی کہتے ہیں،آسٹریلیا میں ایوان زیریں کو ہاوس آف ریپرزینٹیٹو (House of representative) کہتے ہیں،افغانستان میں اسے ولسی جرگہ کہتے ہیں اسی طرح ہر ملک کے ایوان زیریں کا اپنا ایک نام ہوتا ہے۔