ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیلسٹار 18
Telstar 18
ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18
قسمگیند
ابتدا2017ء (2017ء)
صانعایڈیڈاس
دستیابہاں

ایڈیڈاس ٹیلسٹار 18 (Adidas Telstar 18) روس میں ہونے والے 2018ء فیفا عالمی کپ میں استعمال ہونے والا رسمی گیند ہے۔ اسے فیفا کی ساتھی کمپنی ایڈیڈاس جو 1970ء سے فیفا عالمی کپ میں گیند مہیا کر رہی ہے نے ڈیزائن کیا ہے۔

ٹیلسٹار 18 گیند پاکستان اور چین میں تیار کیے جاتے ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Made in Pakistan: 'Telstar 18' to represent the country in FIFA World Cup 2018"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018 
  2. George Liao (June 21, 2018)۔ "Ball loses air in four incidents since World Cup kicked off"۔ Taiwan News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 24, 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل  رسمی ورلڈ کپ گیند
2018
مابعد 
موجودہ