برکت احمد
Appearance
برکت احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1787ء (عمر 237–238 سال) |
وجہ وفات | سر قلم |
عملی زندگی | |
پیشہ | انقلابی ، حریت پسند |
درستی - ترمیم |
برکت احمد (انگریزی: Barkat Ahmad) ایک سپاہی اور جنگ آزادی ہند 1857ء میں ایک سرکردہ باغی شخصیت تھی۔ برکت احمد اودھ کے علاقے میں معرکہ چنہٹ میں ہندوستانی باغیوں کی فوج کی قیادت کر رہے تھے۔ [1][2][3] برکت احمد ایک اعلیٰ تربیت یافتہ برطانوی سپاہی تھے۔ انھوں نے برطانوی افسر ہنری منٹگمری لارنس کے خلاف باغیوں کی قیادت کی جو اس وقت ریزیڈینسی، لکھنؤ میں مقیم تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Britain's Empire: Resistance, Repression and Revolt"۔ Richard Gott
- ↑ "The World Beyond"۔ Sangeeta Bhargava
- ↑ "Battle of Chinhat and Barkat Ahmad"۔ Sonal Gupta The Times Group۔ 2017-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-09