برکت علی
Appearance
برکت علی ایک اسلامی مردانہ ذاتی نام ہے جو برکت (فضل) اور علی کا مرکب ہے۔ اس سے مراد ہو سکتا ہی ہے :
- ملک برکت علی (1886–1946)، بھارتی سیاست دان، وکیل اور صحافی
- صوفی برکت علی (1911–1997)، پاکستانی صوفی
- میر برکت علی خان (پ۔1933ء) مشہور بنام شہزادہ مکرم جان، نظا م حیدرآباد