بشام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع شانگلہ
بلندی613 میل (2,011 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بشام (انگریزی: Besham) پاکستان کا ایک آباد مقام جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1] پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ  شانگلہ  ڈسٹرکٹ کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے۔ یہاں  کی زیادہ تر آبادی پشتو بولنے والے پشتونوں پر مشتمل ہے۔موسم گرما میں یہ چھوٹا سا شہر بین الاقوامی اور قومی  چھٹیاں منانے والوں  کا مرکز رہتا ہے کیونکہ زائرین  اس راستے  کو  پاکستان کے شمالی علاقوں کا  دورہ  کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔یہاں  ایک سول اسپتال ہے جو تحصیل سطح پر اپ گریڈ کیا گیا تھا۔ بشام شہر کے  علاقے میں بہت اہم جگہ کے طور پر، بہت سے سرکاری اور غیر سرکاری تنظیم کے دفاتر موجود ہیں.

تفصیلات[ترمیم]

بشام کی مجموعی آبادی 613 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Besham"