مندرجات کا رخ کریں

بلوچستان کے شمسی بچے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمسی بچے بلوچستان، پاکستان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے کچھ بچے ہیں جو ایک ایسے مرض پر اسرار میں مبتلا ہیں کہ انھیں حرکت کرنے کے لیے سورج کے طلوع ہونے کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔ کوئٹہ سے 15 کلومیٹر کی دوری پر واقع میاں کنڈی نامی گاؤں سے تعلق رکھنے والے یہ بچے سورج غروب ہوتے ہی بالکل بے حس و حرکت ہو جاتے ہیں اور پھر بڑی بے تابی سے اگلے روز سورج طلوع ہونے کا انتظار کرنے لگتے ہیں۔ صبح چار بجے جب یہ بیدار ہوتے ہیں، تو توانائی اور زندگی سے بھرپور ہوتے ہیں، لیکن جوں جوں سورج مغرب کی طرف گامزن ہوتا ہے، ان کی طاقت کم ہونے لگتی ہے اور پھر سورج غروب ہوتے ہی یہ بالکل مفلوج ہو جاتے ہیں۔[1][2][3]

بچوں کے نام

[ترمیم]
  • ایک سالہ بچا ــ
  • شعیب 9 سالہ بچا ــ
  • راشد 13 سالہ بچا ــ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ڈاون رپوٹ
  2. "ڈیلی ٹایمز رپوٹ"۔ 04 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2016 
  3. سورج کے ساتھ طلوع اور غروب ہونے والے 'بچے'