بھارت کے صوبہ اتر پردیش کا ایک شہر۔ یہاں کرشن مہاراج کی جوانی کا زمانہ گذرا۔ شہر میں ایک ہزار کے قریب مندر ہیں۔ بیشتر سولہویں صدی کے بنے ہوئے ہیں۔ مہاراج کرشن کا سرخ مندر خاص طور پر قابل دید ہے۔ 1948ء سے اس شہر کا نام بدل کر رنڈابن رکھ دیا گیا ہے۔