بنگلہ دیش عبوری حکومت
Appearance
عبوری حکومت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش Provisional Government of the People's Republic of Bangladesh গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশ অস্থায়ী সরকার Gônôprôjatôntri Bangladesh Ôsthayi Sôrkar | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1971–1972 | |||||||||
حیثیت | عبوری | ||||||||
دار الحکومت | مہر پور | ||||||||
Capital-in-exile | کلکتہ | ||||||||
عمومی زبانیں | بنگلہ | ||||||||
حکومت | عارضی جمہوریہ | ||||||||
قائم مقام صدر | |||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1971–1972 | تاج الدین احمد | ||||||||
تاریخی دور | جنگ آزادی بنگلہ دیش | ||||||||
• | اپریل 17 1971 | ||||||||
• | جنوری 12 1972 | ||||||||
|
عبوری حکومت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش (Provisional Government of the People's Republic of Bangladesh) ((بنگالی: গণপ্রজাতন্ত্রী বাংলাদেশ অস্থায়ী সরকার)، Gônôprôjatôntri Bangladesh Ôsthayi Sôrkar) جنگ آزادی بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش عبوری حکومت (ماخذ) جلاوطنی میں کلکتہ، بھارت میں قائم تھی۔ 17 اپریل 1971ء کو سرکاری طور پر قائم ہوئی جس کے قائم مقام صدر سید نذر الاسلام، وزیر اعظم تاج الدین احمد اور کرنل ایم اے جی عثمانی فوج کے سربراہ تھے۔ بنگلہ دیش کی آزادی کے اعلان کے بعد پورے مشرقی پاکستان میں فسادات پھوٹ پڑے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1971ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- بنگلہ دیش عوامی لیگ
- تاریخ بنگلہ دیش
- تاریخ کولکاتا
- تاریخ مغربی بنگال
- جلاوطنی میں سابقہ حکومتیں
- حکومت بنگلہ دیش
- شیخ مجیب الرحمٰن
- عبوری حکومتیں
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- بنگلہ دیش کی جنگ آزادی
- سابقہ برطانوی زیر حمایت ریاستیں
- سابقہ فرماں روائیاں