مندرجات کا رخ کریں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
BCB
کھیلکرکٹ
تاسیس1972ء (1972ء)
الحاقانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق26 جون 2000, مکمل ارکان
علاقائی الحاقایشین کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق19 ستمبر 1983, مکمل ارکان
صدر دفترشیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور ماڈل تھانہ, ڈھاکہ
صدرناز الحسن پاپون
چیف ایگزیکٹونظام دین چوہدری
نائب صدراے جے ایم ناصر الدین
تربیت کارچندیکا ہتھورسنگھا
تربیت کارہشان تلکارتنے
آمدنیسانچہ:BDTConvert (2019-20)[1]
کفیلUniliver,[2] PRAN, Fresh, Brac Bank, قطر ائیرویز, Aamra Network, Pan Pacific, Gazi TV
باضابطہ ویب سائٹ
www.tigercricket.com.bd
بنگلادیش کا پرچم

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی؛ بنگالی: বাংলাদেশ ক্রিকেট বোর্ড) بنگلہ دیش میں کرکٹ کی مجلس منتظمہ ہے۔ بی سی بی پہلے 1977 میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا اور 26 جون 2000 کو مکمل ممبر بن گیا۔ بورڈ کا صدر دفتر میرپور شیر ای بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "বিসিবি বলছে, তাদের বাঁচবে ৫৫ কোটি টাকা"۔ Prothom Alo۔ 28 جولائی 2019
  2. "Unilever becomes Bangladesh Cricket team's sponsor"، The Daily Star