بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2001-02ء
Appearance
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2001-02ء | |||||
نیوزی لینڈ | بنگلہ دیش | ||||
تاریخ | 18 دسمبر 2001ء – 29 دسمبر 2001ء | ||||
کپتان | سٹیفن فلیمنگ | خالد مشہود | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | مارک رچرڈسن (226) | حبیب البشر (100) | |||
زیادہ وکٹیں | کرس کیرنز (13) | منجورالاسلام رانا (5) |
بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیم نے نومبر اور دسمبر 2001ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے دونوں ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی سٹیفن فلیمنگ اور بنگلہ دیش کی کپتانی خالد مشہود نے کی۔ [1][2]
دستے
[ترمیم]ٹیسٹ نیوزی لینڈ | ٹیسٹ بنگلادیش |
---|---|
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]18–22 دسمبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا۔
- پہلے اور دوسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔[4]
- سانور حسین (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]26–29 دسمبر 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lynn McConnell۔ "Victory completed in the manner expected"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019
- ↑ Lynn McConnell۔ "Only a matter of time before Test win No 49 is completed"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019
- ↑ Lynn McConell۔ "Cairns regains best bowling touch to punish Bangladesh"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019
- ↑ "NZ happy with outcome on rain-reduced day"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019
- ↑ Lynn McConnell۔ "Bad weather allows Daniel Vettori to put his feet up"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019