بوسنیا کے عام انتخابات، 2018ء
Appearance
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
بوسنیا و ہرزیگووینا کے عام انتخابات 7 اکتوبر 2018ء کو منعقد ہوئے۔ ووٹروں نے قومی صدارت اور ایوان نمائندگان کے لیے صدور اور قانون سازوں کا انتخاب کیا۔
انتخابی نظام
[ترمیم]صدارت کے لیے تین ارکان کا انتخاب کثرت رائے سے کیا جاتا ہے۔ سرپسکا میں رائے دہندگان سرب نمائندہ، اسی دوران میں وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے رائے دہندگان بوسنی اور کورشیائی ارکان کا انتخاب کرتے ہیں۔[1]
کل 42 ارکان کو دونوں انتخابی حلقوں وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اور جمہوریہ سرپسکا سے متناسب نمائندگی کے ساتھ منتخب کیا جاتا ہے۔[2]
نتائج
[ترمیم]صدارت
[ترمیم]امیدوار | جماعت | ووٹ | % |
---|---|---|---|
بوسنیائی رکن | |||
Denis Bećirović | سوشل ڈیموکریٹک پارٹی | ||
Šefik Džaferović | ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی | ||
Amer Jerlagić | پارٹی آف بوسنیا و ہرزیگووینا | ||
Mirsad Hadžikadić | مرساد ہرذیکادج-پلیٹ فارم فار پراگریس | ||
Fahrudin Radončić | یونین فار بیٹر فیوچر آف بوسنیا و ہرزیگووینا | ||
Senad Šepić | آزاد بلاک | ||
کروشیائی رکن | |||
دراغان کوفیتش (برسر عہدہ) | کروشیائی ڈیموکریٹک یونین | ||
Boriša Falatar | ڈیموکریٹک فرنٹ | ||
Jerko Ivanković-Lijanović | پیپلز پارٹی فور ورک اینڈ بیٹرمنٹ | ||
Željko Komšić | ڈیموکریٹک فرنٹ | ||
Diana Zelenika | کروشیا ڈیموکریٹک یونین 1990ء | ||
سرب رکن | |||
Milorad Dodik | الائنس آف انڈیپنڈنٹ سوشل ڈیموکرٹس|ایس این ایس ڈی | ||
Mladen Ivanić (برسر عہدہ) | Alliance for Victory (SDS–PDP–NDP–SRS RS–PUP RS-SSSSB) | ||
Gojko Kličković | فرسٹ سرب ڈیموکریٹک پارٹی | ||
Mirjana Popović | سربیائی پروگریسو پارٹی | ||
غلط / خالی ووٹ | |||
کل | - | 100 | |
مندرج ووٹ /ڈالے گئے | |||
ماخذ: |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Maja Sahadžic (2009) The Electoral System of Bosnia and Herzegovina: A Short Review of Political Matter and/or Technical Perplexion Contemporary Issues, Vol. 2, No. 1
- ↑ Electoral System IPU