باقر عزت بیگووچ
ظاہری ہیئت
| باقر عزت بیگووچ | |
|---|---|
| (بوسنیائی میں: Bakir Izetbegović) | |
| مناصب | |
| بوسنیا اور ہرزیگوینا کے ایوان نمائندگان کے رکن | |
| برسر عہدہ 6 نومبر 2006 – 10 نومبر 2010 |
|
| |
|
| برسر عہدہ 16 اپریل 2007 – 24 جنوری 2011 |
|
| صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
| برسر عہدہ 10 مارچ 2012 – 10 نومبر 2012 |
|
| صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
| برسر عہدہ 10 مارچ 2014 – 17 نومبر 2014 |
|
| صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
| برسر عہدہ 17 مارچ 2016 – 17 نومبر 2016 |
|
| صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین | |
| برسر عہدہ 17 مارچ 2018 – 20 نومبر 2018 |
|
| بوسنیا اور ہرزیگووینا کے عوام کے ایوان کے رکن | |
| برسر عہدہ 25 فروری 2019 – 16 فروری 2023 |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 28 جون 1956ء (69 سال)[2] سرائیوو |
| شہریت | |
| جماعت | پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن |
| والد | عزت بیگووچ |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ سرائیوو |
| پیشہ | سیاست دان |
| پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان ، انگریزی |
| دستخط | |
| درستی - ترمیم | |
باقر عزت بیگووچ (بوسنیائی تلفظ: [bâːkir ǐzedbegoʋit͡ɕ]; پیدائش 28 جون 1956) ایک بوسنیا و ہرزیگووینا کے سیاست دان۔ سنہ 2010ء سے صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کی سہ جماعتی صدارت کے بوسنی صدر ہیں اور پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن (ایس ڈی اے) کے بھی صدر ہیں۔۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]باقر عزت بیگووچ سرائیوو میں 28 جون 1956ء کو پیدا ہوئے۔ وہ بوسنیا و ہرزیگووینا کے پہلے صدر، عزت بیگووچ کے بیٹے ہیں۔[3]
صدارت
[ترمیم]پہلی صدارتی مدت
[ترمیم]بوسنیا کے عام انتخابات، 2014ء میں، عزت بیگوچ بوسنی صدارت کے نو بوسینائی امیدواروں میں سے پہلے نمبر پر رہے انھوں نے 35% ووٹ لیے۔
دوسری صدارتی مدت
[ترمیم]بوسنیا کے عام انتخابات، 2014ء میں، عزت بیگوچ کل 247,235 ووٹوں میں سے، 32,8% ووٹ لے کر جیتے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=5964
- ↑ بنام: Bakir Izetbegovic — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028610 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Cathie Carmichael (2015)، A Concise History of Bosnia، Greenwood Publishing Group، ص 178، ISBN:1-316-39529-4

