بی کی ڈوڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bi Kidude

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1910ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت زنجبار
وفات 17 اپریل 2013ء (102–103 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زنجبار شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت تنزانیہn
عملی زندگی
پیشہ Singer
مادری زبان سواحلی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  سواحلی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف Taarab
اعزازات
WOMEX Award
Medal for Arts and Sports
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بی کی ڈوڈے (انگریزی: Bi Kidude) تنزانیہ کے جزیرے زنزبار میں پیدا ہوئی تھی ، سواحلی زبان کی گلوکارہ تھیں۔وہ 1930 سے گانا گاتی رہی ہیں۔ سواحلی کے علاقوں میں بڑی مشہور تھیںَ وہ ساری زندگی ننگے پیر گھومتی رہی ہے ،۔ ان کے ایک مشہور گانے کا ترجمہ ہے کہ یاگونبے کے علاقے کے کساوا کے حلوے کی ڈوئی کو زبان سے نہ چاٹو کہ ابھی بچوں نے بھی چکھنا ہے ،۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Famed songstress Bi Kidude dies
  2. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019