بیخود بدایونی
Appearance
بیخود بدایونی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 ستمبر 1857ء بدایوں |
وفات | 10 نومبر 1912ء (55 سال) بدایوں |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
بیخود بدایونی (پیدائش:17 ستمبر 1857ء— وفات:10 نومبر 1912ء) انیسویں صدی کے اختتام اور بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر تھے۔ان کا حقیقی نام مولوی عبد الحئی تھا۔ ان کے والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ ان کا تعلق بدایوں (اترپردیش) , بھارت سے تھا۔ ان کی پیدائش 17ستمبر 1857ء کو بدایوں میں ہوئی تھی جب کہ ان کی وفات نومبر 1912ء میں اسی جگہ ہوئی تھی۔ وہ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد تھے۔
شاعری کا نمونہ
[ترمیم]پردے سے پُچھتے ہو ترا دل کہاں ہے اب
پہلو میں میرے آؤ تو کہدوں یہاں ہے اب[1]