مندرجات کا رخ کریں

تائی نن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Thành phố Tây Ninh
صوبائی شہر
متناسقات: 11°22′4″N 106°07′8″E / 11.36778°N 106.11889°E / 11.36778; 106.11889
ملک ویت نام
صوبہتائی نن
رقبہ
 • کل140 کلومیٹر2 (50 میل مربع)
آبادی (2013)
 • کل153,537
 • کثافت1,096.6/کلومیٹر2 (2,840/میل مربع)
منطقۂ وقتہند چینی وقت (UTC+07)

تائی نن ((ویت نامی: Tây Ninh)‏؛ audio speaker iconسنیے) جنوب مشرقی ویتنام میں ایک صوبائی شہر ہے۔ یہ صوبہ تائی نن کا دار الحکومت ہے، جو قصبوں اور زیادہ تر مزروعہ زمین پر محیط ہے۔ تائی نن ویتنام کے سب سے بڑے شہر ہو چی منہ کے شمال مغرب سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ 2013ء تک اس کی آبادی 153،537 ہو چکی تھی۔ اور کُل رقبہ 140 کلومیٹر² تھا۔[1]

یہ شہر کاؤ دائی مذہب کے مسقط الراس ہونے کی وجہ سے مشہور ہے، یہ ایک ویتنامی مذہب ہے جو بڑے مذاہبِ عالم کا ملاپ ہے۔ کاؤ دائی کی ہیکل کی تعمیر سنہ 1933ء اور 1955ء کے وسط میں ہوئی جو تائی نائی شہر کے مرکز کے مشرق سے تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Resolution on establishing Tay Ninh City"۔ Tay Ninh Portal۔ 27 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2014