تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان ایک اسلامی تحریک ہے۔ جو اسلام کے استحکام کے لیے کام کر رہی ہے۔

بانی[ترمیم]

اسے پاکستان میں ایک عظیم اسلامی سکالر محمد ارشد القادری نے قائم کیا ہے۔

مرکز[ترمیم]

اس کا صدر دفتر لاہور میں جامعہ اسلامیہ رضویہ ہے۔ اس کا پتہ شیخ ہسپتال سٹاپ رچنا ٹاؤن روڈ (مرید کے روڈ) لاہور ہے۔

منشور[ترمیم]

امت مسلمہ میں وحدت، خدمت اور استحکام قائم کرنا تعليم و تربيت اسلامی کا منشور ہے۔

  1. وحدتِ امت
  2. خدمتِ امت
  3. استحکامِ امت

بیرونی روابط[ترمیم]

تحریک کا بلاگ

حوالہ جات[ترمیم]

پریس رپورٹ، اجتماع: حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے

فکرِ رضا کانفرنس

آج ہمیں حضرت عمر کے نقشِ قدم پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے