مندرجات کا رخ کریں

تقسیم آئرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تقسیم آئرلینڈ

تقسیم آئرلینڈ (انگریزی: Partition of Ireland) ((آئرستانی: críochdheighilt na hÉireann)‏) جزیرہ آئرلینڈ کی دو حصوں میں تقسیم تھی جس میں جزیرہ کو شمالی آئرلینڈ اور جنوبی آئرلینڈ میں تقسیم کیا گیا۔ یہ تقسیم حکومت آئرلینڈ ایکٹ 1920ء کے تحت 3 مئی 1921ء کو عمل میں آئی۔ آج بھی شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے اسی نام سے قائم ہے جبکہ دوسرا حصہ اب خود مختار ریاست جمہوریہ آئرلینڈ ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]