تنظیم ایمازون تعاون معاہدہ
Appearance
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (August 2023) |
تنظیم ایمازون تعاون معاہدہ Amazon Cooperation Treaty Organisation (ACTO) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا مقصد ایمازون طاس Amazon Basin کی پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اس کے رکن ممالک میں بولیویا، برازیل، کولمبیا، ایکواڈور، گیانا، پیرو، سورینام اور وینزویلا شامل ہیں۔
ایمازون تعاون معاہدہ Amazon Cooperation Treaty (ACT) پر 3 جولائی 1978ء کو دستخط ہوئے اور سنہ 1998ء میں اس میں ترمیم کی گئی۔ ACTO کو سنہ 1995ء میں معاہدے کے نفاذ کو مضبوط بنانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ مستقل سیکرٹریٹ بعد میں سنہ 2002ء میں برازیلیا میں قائم کیا گیا۔