جام شورو
Appearance
جام شورو | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ضلع جامشورو |
متناسقات | 25°25′42″N 68°16′56″E / 25.428333333333°N 68.282222222222°E |
آبادی | |
کل آبادی | 80000 (2017) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1176229 |
درستی - ترمیم |
جام شورو پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جام شورو میں دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلع جام شورو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی موجود ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]تعلیم کے لحاظ سے جامشورو ایک بھترین شہر ہے
- ↑ "صفحہ جام شورو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء