جرمن جنوب مغربی افریقہ
Appearance
جرمن جنوب مغربی افریقہ German South West Africa Deutsch-Südwestafrika | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1884–1915 | |||||||
حیثیت | مستعمر | ||||||
دار الحکومت | ونڈہوک (1891 سے) | ||||||
گورنر | |||||||
• 1898–1905 | Theodor von Leutwein | ||||||
• 1905–1907 | Friedrich von Lindequist | ||||||
• 1907–1910 | Bruno von Schuckmann | ||||||
• 1910–1915 | Theodor Seitz | ||||||
تاریخی دور | افریقہ میں جدوجہد | ||||||
• | 7 اگست 1884 | ||||||
• ہریرو اور ناماکوا نسل کشی | 1904–1907 | ||||||
• | 9 جولائی 1915 | ||||||
• معاہدہ ورسای | 1919 | ||||||
رقبہ | |||||||
835,100 کلومیٹر2 (322,400 مربع میل) | |||||||
کرنسی | جرمن جنوب مغربی افریقی مارک | ||||||
|
جرمن جنوب مغربی افریقہ (German South-West Africa) (جرمن: Deutsch-Südwestafrika) جرمن سلطنت کی 1884 سے 1915 تک ایک مستعمر تھی جس پر بعد میں اتحاد جنوبی افریقہ نے قبضہ کر لیا اور جنوب مغربی افریقہ کے طور پر زیر انتظام ریا۔ آخر کار 1990ء میں یہ نمیبیا بن گیا۔
تصاویر
[ترمیم]-
اونٹوں پر جرمن افواج
-
ناما جنگی قیدی
-
نسل کشی
-
جرمن جنوب مغربی افریقہ 1915