جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا
Appearance
جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا یعنی زیریں کیلیفورنیا براعظم شمالی امریکہ کا ایک جزیرہ نما ہے جو میکسیکو کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ شمال میں میکسیکالی سے جنوب میں کابو سان لوکاس تک 1250 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور بحر الکاہل کو خلیج کیلیفورنیا سے جدا کرتا ہے۔
اس جزیرہ نما کا شمالی علاقہ میکسیکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا کا حصہ ہے جبکہ 28 ڈگری شمال سے نیچے کا علاقہ ریاستِ جنوبی باجا کیلیفورنیا کہلاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
باجا کیلیفورنیا علاقہ
[ترمیم]باجا کیلیفورنیا علاقہ 1824ء سے 1931ء تک میکسیکو کا علاقہ تھا۔