مندرجات کا رخ کریں

جنجا، یوگنڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنجا
جنجا
ملک یوگنڈا
علاقہمشرقی
ذیلی علاقہبوگوسا
ضلعجنجا
حکومت
 • میئرمحمد خیزالا باسوالے
آبادی (2011 تخمینہ)
 • کل89,700

جنجا (Jinja) یوگنڈا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ کمپالا، یوگنڈا کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر کے بعد ملک کا دوسرا سب سے مصروف تجارتی مرکز ہے۔ جنجا کا قیام 1907 میں عمل میں آیا۔