مندرجات کا رخ کریں

جگن ناتھ مندر، پوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رات میں مندر کا نظارہ

جگن ناتھ مندر بھگوان جگن ناتھ کی یاد میں تعمیر کردہ ایک مندر ہے، یہ مندر پوری، اڑیسہ میں واقع ہے۔ اس مندر کو ہندوؤں کے چار دھام میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ مندر ویشنو فرقے کا ہے۔ مندر کی سالانہ "رتھ یاترا" جشن بہت مشہور ہے۔ اس میں مندر کے تینوں اہم دیوتا، بھگوان جگن ناتھ، ان کے بڑے بھائی بلبھدر اور بہن سبھدرا تینوں، تین الگ الگ خوبصورت رتھوں پر تخت نشین ہوکر شہر کی یاترا (سفر) پر نکلتے ہیں۔.[1][2]

کلنگ کے گنگ شاہی خاندان کے راجا انتورمن چوڈگنگ دیو نے مندر کی تعمیر شروع کی تھی۔[3]

خیال ہے کہ ہر ہندو اپنی زندگی میں ایک بار یہاں ضرور آنا چاہتا ہے، یعنی یہ جگہ ہندوؤں کے لیے ایک خاص "تیرتھ استھان" (زیارت گاہ) ہے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Albertina Nugteren (2010)۔ "Weaving Nature Into Myth: Continuing Narratives Of Wood, Trees, And Forests In The Ritual Fabric Around The God Jagannath In Puri"۔ Journal For The Study Of Religion, Nature And Culture۔ 4.2: 159–172 
  2. "Jagannath Temple History"۔ Time۔ 1959-07-20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016 
  3. Amalananda Ghosh۔ An Encyclopaedia of Indian Archaeology۔ BRILL Academic۔ صفحہ: 161۔ ISBN 90-04-09264-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016 
  4. "Jagannath Temple"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016