جہانزیب راؤ
Appearance
سانچہ:Predecessor جہانزیب راؤ کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے، جو 2002 سے 2007 تک رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب رہے۔[1]
پیدائش اور خاندان[ترمیم]
آپ 15 نومبر، 1971ء کو راؤ عبدالقوی خاں (سابق رکنِ مجلس شوریٰ) کے ہاں پیدا ہوئے۔[2]