حسن صادق
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
حسن صادق پاکستان کے مشہور نوحے خواں اور قصیدے خواں ہیں اس وقت آپ کے 25 نوحے کے البم آچکے ہیں اور 7 قصیدے کے آچکے ہیں آپ نے نوحے خوانی کی شروعات 1983 سے کی اس لیے آپ کو دی لیجنڈ حسن صادق کہا جاتا ہے-
حسن صادق کے نوحے اور قصیدے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پسند کیے جاتے ہیں-
حسن صادق کی کامیابی میں مشہور شاعر خورشید حیدر، ریحان آظمی اور جواد جعفری کا اہم کردار ہے-
حسن صادق کی آواز اتنی پیاری ہے کہ شاید اس لیے ہی مشہور نوحے خواں ندیم سرور انھیں اپنا استاد مانتے ہیں-