حلیم زئی (ذیلی تقسیم)
تحصیل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع مہمند |
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء) | |
• کل | 78,749 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تحصیل حلیم زئی کا ہیڈکواٹر غلنئی ہے۔ غلنئی میں تحصیل کے تمام دفاتر ہیں جس میں نادرا، ڈاکخانہ، تعلیم، زراعت اور دیگر موجود ہیں۔ خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء کے مطابق اس کی آبادی 78،749 ہے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "DISTRICT AND TEHSIL LEVEL POPULATION SUMMARY WITH REGION BREAKUP [PDF]" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 2018-01-03۔ 26 مارچ 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018