"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

{{حوالہ دیں|}}
{{خانۂ معلومات کتاب
{{خانۂ معلومات کتاب
|نام = گرزین
|نام = گرزین
سطر 19: سطر 21:
|برقی رابطہ = [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy دفتری روئے خط]
|برقی رابطہ = [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy دفتری روئے خط]
}}
}}
‘‘‘گرزین کھوار‘‘‘([[English]]: Gurzain)حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام ۔ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکاخیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔۔ شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب گلگت
'''گرزین کھوار''' حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام؛ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے{{حوالہ درکار}}۔ شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
بلتستان میں کھوار زبان کی اولین کتاب ہے ، جو خطے میں کھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔


==گرزین کے بارے میں==
==گرزین کے بارے میں==
گرزین جو کہ گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ یہ کتاب کھوار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید حیات کاکاخیل کی کھوار زبان و ثقافت کے لئے خدمات کا ایک نتیجہ ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ گرزین میں ہر قسم کے میوے ملیں گے۔ اسی طرح گرزین بھی ایک باغ کی مانند ہے جس میں ہر صنف کی شاعری پڑھنے کو ملیں گی۔
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔

== مزید دیکھیے ==
* [[کھوار زبان]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}




==ترتیب==
شاعر نے اپنی کتاب گرزین کو ایک میوزیکل انداز میں ترتیب دی ہے۔ اس کی تمام تر شاعری میں ہر صنف میوزک سے بھرپور ہے۔


==مزید جانئے==


[[زمرہ:کھوار شاعر]]
[[زمرہ:کھوار شاعر]]
سطر 36: سطر 40:
[[زمرہ:کھوار کتب]]
[[زمرہ:کھوار کتب]]
[[زمرہ:کتب]]
[[زمرہ:کتب]]
[[رمرہ:ادیب]]
[[زمرہ:ادیب]]

نسخہ بمطابق 12:41، 15 دسمبر 2014ء

گرزین
مصنفجاوید حیات کاکاخیل
موضوعکھوار شاعری
صنفشاعری

گرزین کھوار حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام؛ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے[حوالہ درکار]۔ شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

گرزین کے بارے میں

گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات