"نقاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ca:Pintura is a featured article; cosmetic changes
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
سطر 23: سطر 23:
[[زمرہ:نقاشی]]
[[زمرہ:نقاشی]]
[[زمرہ:نقاشی طرازات]]
[[زمرہ:نقاشی طرازات]]

{{Link FA|ca}}

نسخہ بمطابق 13:57، 3 اپریل 2015ء

مونا لیزا از اطالوی نقاش لیونارڈو ڈا ونچی، مغربی دنیا میں سب سے زیادہ پہچانے گئے فنکاری رنگارشات (paintings) میں سے ایک ہے.

نقاشی یا رنگکاری (painting)، رنگیہ، رنگیزہ، رنگ یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست.

فنیات میں اِس اِصطلاح سے عمل (act) اور نتیجہ، جسے نقش (a painting) کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں.

تسمیات

لغوی طور دیکھا جائے تو اِصطلاحات ‘‘نقاشی’’ اور ‘‘رنگکاری’’ میں کوئی خاص فرق نہیں تاہم استعمال میں فرق ضرور ہے. نقاشی کی اِصطلاح اُس وقت اِستعمال کی جاتی ہے جب فنی ممارست یعنی فنکاری مراد ہو، جیسے تصاویر (نقوش) وغیرہ بنانے کا فن اور اِس کا ممارس (practicioner) نقاش (painter) کہلاتا ہے. جبکہ رنگکاری کی اِصطلاح سے مراد ایک ایسے کام کے ہوتی ہے جس میں کسی سطح پر رنگ چڑھایا جاتا ہو لیکن اُس سے کوئی فنی شے تخلیق نہ پائے یعنی کوئی فن پارہ وغیرہ. اِسے عام زبان میں رنگائی بھی کہاجاتا ہے. نیز اِس کے ممارس کو رنگکار کہاجاتا ہے.




مزید دیکھئے