"صحرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:شکلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:شکلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:صحرا]]
[[زمرہ:صحرا]]




{{Link GA|en}}

نسخہ بمطابق 20:22، 3 اپریل 2015ء

صحرائے اعظم کا خلا سے منظر
صحرائے ایٹاکاما

صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو، یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہوجائے۔

پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔