"تحویر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:تاریخ بعید نما ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
م نے زمرہ:خابر تحویری اسلوب ہٹایا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
[[زمرہ:نظریہ بعید ابلاغیات]] |
[[زمرہ:نظریہ بعید ابلاغیات]] |
||
[[زمرہ:نظریہ ابلاغ]] |
[[زمرہ:نظریہ ابلاغ]] |
||
[[زمرہ:خابر تحویری اسلوب]] |
|||
[[زمرہ:برقیات]] |
[[زمرہ:برقیات]] |
||
[[زمرہ:ارتعاش]] |
[[زمرہ:ارتعاش]] |
نسخہ بمطابق 09:33، 7 اپریل 2015ء
تحویر یا زیروبم (modulation) ، ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جو حامل اشارہ (signal carrier) میں مناسب ردوبدل و تغیر پیدا کرکے اسکو معلومات کی نقل و حمل کے قابل بناتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency کے سگنل کو ریڈیو فریکوئنسی کے سگنل پر سوار کرنا modulation کہلاتا ہے۔ audio frequency کو دور تک ارسال transmit نہیں کیا جا سکتا جبکہ ریڈیو فریکوئنسی کو ہزاروں لاکھوں میل دور تک بھیجا جا سکتا ہے۔ تحویر modulation کا فائدہ یہ ہے کہ ریڈیو فریکوئنسی کے ساتھ سنائ دے سکنے والی فریکوئنسی audio frequency بھی اتنا ہی فاصلہ طے کر لیتی ہے۔ منزل پر پہنچ کر ریڈیو فریکوئنسی الگ کر لی جاتی ہے۔
مزید دیکھیئے
ویکی ذخائر پر تحویر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |