"ضد مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: is:Andefni
سطر 34: سطر 34:
[[it:Antimateria]]
[[it:Antimateria]]
[[ja:反物質]]
[[ja:反物質]]
[[kn:ಪ್ರತಿದ್ರವ್ಯ]]
[[ko:반물질]]
[[ko:반물질]]
[[lt:Antimedžiaga]]
[[lt:Antimedžiaga]]

نسخہ بمطابق 18:55، 19 ستمبر 2008ء

(انگریزی: Antimatter) ذراتی طبیعیات میں موجود ضد ذرہ (antiparticle) کے نظریے کا اگر وسعت دے کر مادے تک پھیلا دیا جاۓ تو ، ضد مادہ کا نظریہ وجود میں آتا ہے اور اگر کوئی ذرہ اور اسکا ضد ذرہ ایک دوسرے کے مقابل آجائیں یا مل جائیں تو فنا (annihilate) ہوجاتے ہیں اور وہ دونوں ، کسی اور ذرہ میں تبدیل ہوجائیں گے جسکے ساتھ تبدیلی کی مقدار میں ، آئن سٹائن کی مساوات ، E = mc2 کے مطابق توانائی کا اخراج ہوگا۔