"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م robot Modifying: zh:伊斯梅爾索莫尼峰 |
م robot Adding: no:Ismail Samani |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
[[lt:Ismailo Samani viršukalnė]] |
[[lt:Ismailo Samani viršukalnė]] |
||
[[nl:Ismail Samani Piek]] |
[[nl:Ismail Samani Piek]] |
||
[[no:Ismail Samani]] |
|||
[[pl:Szczyt Ismaila Samaniego]] |
[[pl:Szczyt Ismaila Samaniego]] |
||
[[pt:Pico Ismail Samani]] |
[[pt:Pico Ismail Samani]] |
نسخہ بمطابق 13:40، 11 اکتوبر 2008ء
اسماعیل سامانی | |
---|---|
اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء | |
بلندی | 7495 میٹر (24590 فٹ) |
مقام | تاجکستان |
پہاڑی سلسلہ | پامیر |
فتح اول | یوگنی ابالاکوف 1933ء |
اسماعیل سامانی (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔