"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Migrating interwiki links, now provided by Wikidata on d:q1339447
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
سطر 1: سطر 1:
'''سرسوں''' یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیۓ ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔

[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]

نسخہ بمطابق 16:30، 25 اکتوبر 2015ء

سرسوں یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ فروری کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا بسنت کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔