"ثمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ''''ثمن''' (عربی: '''{{ع}}الثمن {{ف}}''' - انگریزی: Octans) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


==بنیادی خصوصیات==
==بنیادی خصوصیات==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 291.045 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.71 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 23 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 82 ڈگری 09.12 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 4 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 5 ہے۔
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 291.045 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.71 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 23 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 82 ڈگری 09.12 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 2 ہے۔


== قریبی مجمع النجوم ==
== قریبی مجمع النجوم ==

نسخہ بمطابق 09:00، 27 نومبر 2008ء

'ثمن (عربی: الثمن - انگریزی: Octans) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم لاکائیل میں شامل کیا جاتا ہے۔

بنیادی خصوصیات

اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 291.045 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.71 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 23 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور تنزل 82 ڈگری 09.12 منٹ جنوب ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ سیارے دریافت کیے جاچکے ہیں، 2 ہے۔

قریبی مجمع النجوم

اس کے اردگرد ذات الکرسی،زن پابند سلاسل،مثلث (مجمع النجوم)،حمل (مجمع النجوم)،ثور (مجمع النجوم)،گاڑی بان (مجمع النجوم)،زرافہ (مجمع النجوم) واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین