"چاند بی بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (43), ← (19), ← (11) using AWB
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 10: سطر 10:
| religion = [[اسلام]]
| religion = [[اسلام]]
| title = [[بیجاپور سلطنت|بیجاپور]] اور [[احمد نگر سلطنت|احمد نگر]] کی سلطانہ
| title = [[بیجاپور سلطنت|بیجاپور]] اور [[احمد نگر سلطنت|احمد نگر]] کی سلطانہ
| spouse = [[علی عادل شاہ اول]]
| spouse = [[علی عادل شاہ اول]]
| father = حسین نظامی شاہ اول
| father = حسین نظامی شاہ اول
|mother =
|mother =
سطر 33: سطر 33:


{{Persondata <!-- Metadata: see [[Wikipedia:Persondata]]. -->
{{Persondata <!-- Metadata: see [[Wikipedia:Persondata]]. -->
| NAME = Bibi, Chand
| NAME = Bibi, Chand
| ALTERNATIVE NAMES =
| ALTERNATIVE NAMES =
| SHORT DESCRIPTION = Indian queen
| SHORT DESCRIPTION = Indian queen

نسخہ بمطابق 01:16، 28 نومبر 2015ء

چاند بی بی سلطان
بیجاپور اور احمد نگر کی سلطانہ
چاند بی بی - گھوڑے پر سوار 18ویں صدی کی مصوری
شریک حیاتعلی عادل شاہ اول
والدحسین نظامی شاہ اول
پیدائش1550 CE
وفات1599 CE
مذہباسلام

چاند بی بی (1550–1599 CE), چاند خاتون یا چاند سلطانہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ ہندوستانی خاتون، بیجاپور سلطنت (1580–90) اور احمد نگر سلطنت (1596–99) کی ملکہ یا سلطانہ رہ چکی ہیں۔ .[1] چاند بی بی احمد نگر سلطنت کی دفاع کے لیے، مگلیہ سلطان اکبر سے جنگ کے لیے مہشور ہیں۔

حسین نظام شاہ احمد نگر دکن کی لڑکی تھی۔ مروجہ علوم کی تکمیل کے بعد سپہ گری کی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی علی عادل شاہ مردان والیے بیجاپور سے ہوئی۔ باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدان جنگ میں آتی تو بڑے بڑے شیر مردوں کا پتہ پانی کر دیتی ۔ اکبر اعظم نے شہزادہ مراد کو احمد نگر کی تسخیر کے لیے بھیجا لیکن شیردل خاتون نے اس کو 1595ء میں بے نیل مرام واپس ہوجانے پر مجبور کر دیا۔ دوسرے سال دانیال فوج سے گوداوری کے کنارے پر زبردست مقابلہ کیا۔ بالآخر 1598ء میں اکبر مقابلے پر آیا۔ احمد نگر کے قلعدار حمید خاں کی سازش اور غداری کی وجہ سے سپاہیوں نے اس بہادر خاتون کو محل کے اندر گھس کر بے خبری میں قتل کر دیا اور 1600ء میں اکبر کا قبضہ احمد نگر پر ہوگیا۔

ابلاغ میں چاند بی بی

  • 1936 میں ایک ہندی فلم بنی جس کا نام “سلطانہ چاند بی بی“ -

حوالہ جات

  1. "Women In Power: 1570-1600"۔ 19 دسمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2006 

بیرونی روابط