"سینٹ اسٹیون چرچ، کوٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون کی ابتدا کی گئی ہے
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:41، 7 دسمبر 2015ء

سینٹ اسٹیون چرچ ایک انگلیکن چرچ ہے جو سکندرآباد، کوٹری، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ اِس کا کلیسائی قصبہ سینٹ اسٹیون پیرش، سکندرآباد ہے جو حیدرآباد ڈایوسیس کے ماتحت آتا ہے۔ اِس میں کُل اندراج شُدہ کلیسیا 80 تا 90 ممبران پر مُشتمل ہے۔

نئی عمارت

15 نومبر 2009ء کو حیدرآباد ڈایوسیس کے بشپ، رفیق مسیح کے ہمراہ وِلسن گِل اور ہمفری پیٹرس نے چرچ کمپاؤنڈ میں ایک نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ عبادت کیلئے اب اِس نئی عمارت کا ہی استعمال ہوتا ہے۔